9 جولائی 2017 - 11:29
قنیطرہ کے الحمراء علاقہ پر شامی فوج کا قبضہ

شامی فوج نے قنیطرہ کے الفیلا الحمراء علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے قنیطرہ کے الفیلا الحمراء علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
شامی فوج کو میدان جنگ میں وہابی دہشت گردوں پر برتری حاصل ہے شامی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں الفیلا الحمراء علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

.......

/169